مہر خبررساں ایجنسی نے ریڈيو جرمنی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا میں جاری جنگ کے دوران اب تک ہر دو طرف سے 30 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں آذربائیجان نے عالمی برادری کے کہنے پر ایک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 1988 سے کشیدگی جاری ہے دونوں ممالک کے درمیان 1988 سے لیکر 1994 تک قرہ باغ کے علاقہ میں ایک جنگ ہوچکی ہے ۔ قرہ باغ میں اکثر آبادی آرمینیا لوکوں کی ہے جبکہ تقسیم بندی میں یہ علاقہ آذربائیجان کا حصہ ہے۔
آذربائیجان اور آرمینیا میں جاری جنگ کے دوران اب تک ہر دو طرف سے 30 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں آذربائیجان نے عالمی برادری کے کہنے پر ایک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔
News ID 1863032
آپ کا تبصرہ